آڈیو خبر سنیں
ٹیکنالوجی ڈیسک: نیشنل گرڈ سے محروم بلوچستان کے سینکڑوں دیہات میں اب شمسی توانائی (سولر مائیکرو گرڈز) نے گھروں، اسکولوں، مساجد اور زرعی ٹیوب ویلز کو روشن کرنا شروع کر دیا ہے۔
سستی اور ماحول دوست توانائی
توانائی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت دیہی گھرانوں اور کسانوں کو بلاسود سولر فنانسنگ فراہم کرے تو پورے بلوچستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مستقل خاتمہ ممکن ہے۔