آڈیو خبر سنیں
خصوصی انٹرویو: معروف ماہرِ معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے بیداری ڈاٹ نیٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی بندرگاہ یا تجارتی راہداری کی کامیابی کا دارومدار اس بات پر ہوتا ہے کہ اس سے مقامی آبادی کی زندگی میں کتنی بہتری آتی ہے۔
تکنیکی تعلیم اور مقامی روزگار
انہوں نے زور دیا کہ گوادر اور مکران کے نوجوانوں کو جدید میری ٹائم، لاجسٹکس اور تکنیکی تربیت دے کر بندرگاہ کے انتظامی اور تکنیکی شعبوں میں ترجیحی بنیادوں پر روزگار فراہم کیا جائے۔