بیداری ڈاٹ نیٹ (Bedaari.net) کے استعمال کے لیے درج ذیل شرائط و ضوابط لاگو ہوتے ہیں:
کاپی رائٹ اور فکری ملکیت
بیداری ڈاٹ نیٹ پر شائع ہونے والی تمام خبریں، مضامین، اداریے، تصاویر اور ویڈیو رپورٹس ادارے کی فکری ملکیت ہیں۔ کسی بھی تحریر یا رپورٹ کو بیداری ڈاٹ نیٹ کے واضح حوالے اور لنک کے بغیر دوبارہ شائع کرنے کی اجازت نہیں۔
مضمون نگاروں کی آراء
نقطہ نظر اور کالمز کے شعبے میں شائع ہونے والی تحریریں مصنفین کی ذاتی آراء پر مبنی ہوتی ہیں اور ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔