آڈیو خبر سنیں
نقطہ نظر (خصوصی مضمون): آج کے بلوچستان کا سب سے روشن پہلو اس کی وہ نوجوان نسل ہے جس نے نامساعد حالات کے باوجود تعلیم، تحقیق اور ادب سے اپنا رشتہ مضبوط کیا ہے۔ تربت، پنجگور، خضدار، مستونگ اور کوئٹہ کے کتب میلوں میں کروڑوں روپے کی کتابوں کی خریداری اس علمی بیداری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
نوجوانوں کے لیے مواقع
ضرورت اس بات کی ہے کہ سرکاری اور نجی شعبے میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سمت میں بروئے کار لانے کے لیے آئی ٹی پارکس، تحقیقی مراکز اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔